اہم

اعجاز عبید ۲۰۰۶ء سے اردو تحریر یعنی یونیکوڈ کو فروغ دینے کی نیت سے اردو کی مفت دینی اور ادبی برقی کتب فراہم کرتے رہے ہیں۔ کچھ ڈومین (250 فری ڈاٹ کام، 4 ٹی ڈاٹ کام ) اب مرحوم ہو چکے، لیکن کتابیں ڈاٹ آئی فاسٹ نیٹ ڈاٹ کام کو مکمل طور پر کتابیں ڈاٹ اردو لائبریری ڈاٹ آرگ پر شفٹ کیا گیا جہاں وہ اب بھی برقرار ہے۔ اس عرصے میں ۲۰۱۳ء میں سیف قاضی نے بزم اردو ڈاٹ نیٹ پورٹل بنایا، اور پھر اپ ڈیٹس اس میں جاری رہیں۔ لیکن کیونکہ وہاں مکمل کتب پوسٹ کی جاتی تھیں، اس لئے ڈاٹا بیس ضخیم ہوتا گیا اور مسائل بڑھتے گئے۔ اب اردو ویب انتظامیہ کی کوششیں کامیاب ہو گئی ہیں اور لائبریری فعال ہو گئی ہے۔ اب دونوں ویب گاہوں کا فارمیٹ یکساں رہے گا، یعنی مکمل کتب، جیسا کہ بزم اردو لائبریری میں پوسٹ کی جاتی تھیں، اب نہیں کی جائیں گی، اور صرف کچھ متن نمونے کے طور پر شامل ہو گا۔ کتابیں دونوں ویب گاہوں پر انہیں تینوں شکلوں میں ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب کی جائیں گی ۔۔۔ ورڈ (زپ فائل کی صورت)، ای پب اور کنڈل فائلوں کے روپ میں۔

کتابیں مہر نستعلیق فونٹ میں بنائی گئی ہیں، قارئین یہاں سے اسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:

مہر نستعلیق ویب فونٹ

کاپی رائٹ سے آزاد یا اجازت نامہ کے ساتھ اپنی کتب ان پیج فائل یا یونی کوڈ سادہ ٹیکسٹ فائل /ورڈ فائل کی شکل میں ارسال کی جائیں۔ شکریہ

یہاں کتب ورڈ، ای پب اور کنڈل فائلوں کی شکل میں فراہم کی جاتی ہیں۔ صفحے کا سائز بھی خصوصی طور پر چھوٹا رکھا گیا ہے تاکہ اگر قارئین پرنٹ بھی کرنا چاہیں تو صفحات کو پورٹریٹ موڈ میں کتاب کے دو صفحات ایک ہی کاغذ کے صفحے پر پرنٹ کر سکیں۔


نئے قرآنی تراجم ایک جگہ

قرآنی تراجم نئی فائلیں

1۔ ترجمہ: محمد خاں جوناگڑھی:

پی ڈی ایف فائل

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

2۔ ترجمہ: فتح محمد جالندھری

پی ڈی ایف فائل

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

3۔ ترجمہ احمد علی لاہوری

پی ڈی ایف فائل

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

4۔ قرآن ترجمہ۔ محمود الحسن

پی ڈی ایف فائل

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

5۔ قرآن ترجمہ۔ محسن علی نجفی

پی ڈی ایف

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

6۔ قرآن ترجمہ۔ ذیشان حیدر جوادی

پی ڈی ایف فائل

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

7۔ قرآن ترجمہ۔ شاہ عبد القادرؒ

پی ڈی ایف فائل

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

8۔ ترجمہ قرآن ۔۔۔ نور الامین، جمع و ترتیب: محمد عظیم الدین، اعجاز عبید

پی ڈی ایف فائل

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

9۔ ترجمہ قرآن مجید ۔۔۔ حافظ عبد السلام بن محمد بوتھوی

پی ڈی ایف فائل

ٹیکسٹ فائل

10۔ ترجمہ قرآن مجید ۔۔۔ امین احسن اصلاحی

ترجمہ تدبر القرآن

11۔ ترجمہ تیسیر القرآن۔ ڈاکٹر محمد لقمان سلفی

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن

12۔ ترجمہ تیسیر القرآن ۔۔۔ مولانا عبد الرحمٰن کیلانی

ترجمہ تیسیر القرآن

13۔ ترجمہ ترجمان القرآن ۔۔۔  مولانا ابو الکلام آزادؔ

ترجمہ ترجمان القرآن

14۔ ترجمہ فہم القرآن  ۔۔۔ میاں محمد جمیل

ترجمہ فہم القرآن

15۔ مظہر القرآن (ترجمہ) ۔۔۔ شاہ محمد مظہر اللہ دہلوی، جمع و ترتیب : اعجاز عبید اور محمد عظیم الدین۔

پی ڈی ایف فائل

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

16۔ ترجمہ احسن البیان فی تفسیر القرآن ۔۔۔ سید فضل الرحمٰن

پی ڈی ایف فائل

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

17۔ قرآن ترجمہ تفہیم القرآن۔ ابو الاعلیٰ مودودی

پی ڈی ایف فائل

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

18۔ قرآن ترجمہ۔ آسان تحریک

پی ڈی ایف فائل

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

19۔ قرآن ترجمہ۔ کنز الایمان۔ احمد رضا خان بریلوی

پی ڈی ایف فائل

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

20۔ قرآن ترجمہ۔ عرفان القرآن۔ ڈاکٹر طاہر القادری

پی ڈی ایف فائل

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

21۔ پیغام قرآن۔ یوسف ثانی

پی ڈی ایف فائل

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

22۔ ترجمہ قرآن۔ نذر احمد

پی ڈی ایف فائل

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

23۔ ترجمہ بیان القرآن، ڈاکٹر اسرار احمد

اول

پی ڈی ایف فائل

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

دوم:

پی ڈی ایف فائل

ورڈ فائل

ٹیکسٹ فائل

یہاں کتب ورڈ، ای پب اور کنڈل فائلوں کی شکل میں فراہم کی جاتی ہیں۔ صفحے کا سائز بھی خصوصی طور پر چھوٹا رکھا گیا ہے تاکہ اگر قارئین پرنٹ بھی کرنا چاہیں تو صفحات کو پورٹریٹ موڈ میں کتاب کے دو صفحات ایک ہی کاغذ کے صفحے پر پرنٹ کر سکیں۔
ویب گاہ کی تعمیر و تشکیل: محمد عظیم الدین اور اعجاز عبید