مشہور ہندی ڈرامے کا اردو روپ
جس لاہور نئیں ویکھیا …..
از قلم
اصغر وجاہت
اردو روپ: اعجاز عبید
ڈاؤن لوڈ کریں
پی ڈی ایف فائل
ورڈ فائل
ٹیکسٹ فائل
ای پب فائل
کنڈل فائل
مکمل کتاب ہڑھیں…..
جس لاہور نئیں ویکھیا …
ہندی ڈرامہ
اصغر وجاہت
اردو روپ: اعجاز عبید
نوٹ
اس ڈرامے کے پنجابی مکالمات کی اصلاح / ترمیمات خاص لاہور کے محاورہ کے مطابق لاہور کے فیصل عظیم فیصل نے کی ہے۔ اس طرح اس ڈرامے کے مکالمے اصل ڈرامے اور مصنف کی دہلی کی پنجابی کی بہ نسبت بھی زیادہ بہتر اور اصل محاورے کے قریب تر ہو گئے ہیں۔
اعجاز عبید
کردار
سکندر مرزا :عمر 55 سال
حمیدہ بیگم : بیوی، عمر 45 سال
تنویر بیگم (تنو) :چھوٹی لڑکی عمر 11-12 سال
جاوید :سکندر مرزا کا جوان لڑکا عمر 24-25 سال
رتن کی ماں :عمر 65-70 سال
پہلوان :محلے کا مسلم لیگی لیڈر، مہاجر ،عمر 23-25 سال
انور : پہلوان کا پنجابی دوست، عمر 20-22 سال
رضا :پہلوان کا دوست، عمر 20-22 سال
ہدایت حسین :سکندر مرزا کا پڑوسی، پرانا زمیندار، مہاجر، عمر 50 سال
ناصر کاظمی: سکندر مرزا کا پڑوسی، عمر 35-36 سال (شاعر) مہاجر
مولوی اکرام الدین :مسجد کا مولوی، عمر … مزید پڑھیے