مزاحمتی ادب کا ایک اعلیٰ نمونہ
نوحہ گر
ناول نگار
نسترن احسن فتیحی
ڈاؤن لوڈ کریں
کتاب کا اقتباس پڑھیں…..
نوحہ گر
(ناول)
نسترن احسن فتیحی
انتساب
صفدر ہاشمی، بنائیک سین، اور میگھا پاٹیکر جیسے ایکٹیوسٹس
کے نام
آج کے سماج میں جن کا کردار اس ناول کو لکھنے کی تحریک بنا۔۔۔
اور
یاسمین باجی
کے نام
جن کی شبیہ راحت کے کردار میں ڈھال کر
ان کی یاد کو جلاء بخشنے کی کوشش کی۔۔۔۔
نسترن احسن فتیحی
تمہید
دنیا اپنی لا متناہی وسعت میں شطرنج کی بساط کی طرح اس کے سامنے پھیلی ہوئی تھی، اور اہرمن زندگیوں کو مہرہ بنائے اپنی چالیں چل رہا تھا …. اس مات اور شہ مات کی چالوں میں کچھ بھی ایسا نہ تھا، جو نیا تھا مگر منظر اور پس منظر لمحہ لمحہ بدل رہا تھا …… اور ….. برتر و بالا یَزداں حیران و پریشان یہ سب دیکھ رہا تھا، اپنی ہی بنائی مخلوق کی کارستانیاں ….
…. اس نے انسان کو ایک الگ سی چیز عطا کی تھی، جو اس نے اپنی کسی مخلوق کو نہیں دی … مزید پڑھیے





ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
